عمران خان یہ کیوں نہیں کرتا ؟ وہ کیوں نہیں کرتا ؟
جبکہ حقیقت یہ ہیکہ وہ اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دے تو بھی یہ طبقہ راضی نہیں ہو گا
مولانا طارق جمیل صاحب نے درست فرمایا تھا کہ سوال کا جواب ہوتا ہے ،مگر اعتراض کا جواب نہیں ہوتا، جو لوگ اعتراض کرتے ہیں اگر آپ انکی بات مان بھی لیں تو وہ اگلے دن نیا اعتراض لے آئیں گے ، مگر کبھی راضی نہیں ہونگے!
لکھنا چاہوں تو بہت کچھ لکھ دوں لیکن مسلئہ یہ ہے کہ پھر مجھ پر بھی وہی الزام لگیں گے جو کہ عمران خان پر ہیں کہ یہ یہودی ایجنٹ یا پھر یہودی ایجنٹ کو سپورٹ کرتاہے ۔
ایران اسرائیل جنگ میں امریکہ بھی کود پڑا ۔ اور مڈل ایسٹ کے حالات کا طرف جائیں گے کوئی پتہ نہیں۔
لیکن پاکستان میں اک طبقہ ایسا ہے جس کو فقط ایک ہی پریشانی کھائے جا رہی ہے کہ عمران خان اسرائیل کے خلاف کیوں نہیں بول رہا حالانکہ اگلا بندہ جیل میں ہے۔مطلب عقل نہ ہو تو موجاں ہی موجاں
دوسری طرف اوپر کی تصویر شیئر کی ہیں۔ آپ خود اندازہ لگا لیں اگر عمران خان آج جیل سے باہر ہوتے ہو کس سائڈ ہوتے۔
Tags:
Iran Israel Conflict