IRFAN BUTT PTI NA 62 Latest Statement on Iran Israel Conflict - Breaking News


اظہار مذمت پاکستان تحریک انصاف پی ٹی ائی ایران پر اسرائیل کے بلا اشتیال اور بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے یہ نہ صرف ایران پر حملہ ہے بلکہ پورے خطے کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت پر حملہ ہے جو اقوام متحدہ کے چارٹر اور قائم شدہ بین الاقوامی معاہدوں اور اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔

 یہ حملہ اسرائیل کے وحشیانہ اور نسل کشی کی جنگی مشینری کے ذریعے تو سیع پسندانہ عزاہم کی عکاسی کرتا ہے ۔ان عزائم نے پورے مشرقی وسطی کے خطے کو غیر مستحکم کر دیا ہے۔

جو ایک بے قابو تصادم میں تبدیل ہو سکتا ہے پاکستان تحریک انصاف اقوام کے درمیان پرامن بقائے اور باہمی کی پالیسی پر کرر ہند ہے۔ 

متعدد مواقع پر پی ٹی ائی کے سرپرست اعلی جناب عمران خان نے اس اصولی پالیسی کو دہرایا ۔اور فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جنگی جرائم اور بربریت کی مخالفت کی۔ایران پر یہ اسرائیلی حملہ پوری مسلم دنیا کے خلاف جارحیت ہے۔

 اس ازمائش کی گھڑی میں پی ٹی ائی ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے ۔اور ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کے اور اپنے غیر متزلزل عزائم کا اعادا کرتی ہے یہ اقوام متحدہ اور پوری عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ اسرائیل کی توسع پسندانہ عزائم میں مزید ملوث ہونے سے روکے منجانب ۔مرکزی میڈیا ٹیم حلقہ این اے 62 گجرات 
SK Shahzaib Khalid

Welcome to BlogBySK.com - Where Trends Meet Creativity I’m a passionate Social Media Activist, Graphic Designer, and a curious mind who loves to write on trending topics. At BlogBySK.com, I blend my creativity with real-time trends to bring you content that’s fresh, engaging, and thought-provoking.

Post a Comment

Previous Post Next Post