جبکہ ایران نے اپنے ائیر ڈیفینس سسٹم کو فعال کر کے اسرائیلی میزائلوں کو روکنا بھی شروع کر دیا ہے۔
اس وقت اسرائیل کو امریکہ کی ڈائیریکٹ مدد کی شدید ضرورت پڑ گئی ہے جس کے بغیر اسرائیل کو ناقابلِ تلافی نقصان بھی اٹھانا پڑ سکتا ہے۔ ایران کے پاس کھونے کو ویسے ہی بہت کم ہے لیکن اسرائیل کے نقصانات ابھی شروع ہوئے ہیں۔
فوری جنگ بندی اس وقت تمام فریقین کے حق میں ہے اور جنگ کا بڑھنا پوری دنیا کے لیے نقصان ہے
Tags:
Iran Israel Conflict