ایران پر اسرائیلی حملے میں اعلیٰ فوجی قیادت کی ہلاکت

ایران پر اسرائیلی حملے میں اعلیٰ فوجی قیادت کی ہلاکت!

ایران کے مطابق، اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران کی اعلیٰ عسکری قیادت کے متعدد اہم افسران ہلاک ہو چکے ہیں۔ حکام کے مطابق اب تک 13 اہم ایرانی کمانڈرز کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے:

1️⃣ جنرل محمد حسین باقری – چیف آف اسٹاف
2️⃣ جنرل حسین سلامی – سربراہ پاسداران انقلاب (IRGC)
3️⃣ میجر جنرل غلام علی راشد – کمانڈر ایرانی فوج
4️⃣ امیر موسوی – آرمی کمانڈر
5️⃣ امیر شہرام – نیوی کمانڈر
6️⃣ علی رضا – ایئر ڈیفنس کمانڈر
7️⃣ نصیر زادہ – ایئر فورس کمانڈر
8️⃣ کیومرث حیدری – بری فوج کمانڈر
9️⃣ غلام رضا سلمانی – بسیج فورسز کمانڈر
🔟 علی حاجی زادہ – ایئر فورس کمانڈر
1️⃣1️⃣ بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قآنی کمانڈر قدس فورس (IRGC)
1️⃣2️⃣ محمد فعبفر – فوجی کمانڈر
1️⃣3️⃣ رضا تنگرسی – نیوی کمانڈر

اس کے عللاوہ سینکڑوں فوجی ہلاکتیں ہوئی ہے جبکہ تہران میں ابتک 100 سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔ 
⚠️ یہ ہلاکتیں ایران کی دفاعی قیادت کو شدید دھچکا قرار دی جا رہی ہیں

Comments

Popular posts from this blog

What Students Do After 12th Class Result from Gujranwala Board? | Full Guide 2025

IRFAN BUTT PTI NA 62 Latest Statement on Iran Israel Conflict - Breaking News

Imran Khan Israel Kay Sath Hai ? Blog by SK