ایران پر اسرائیل کے اس بڑے حملے کے بعد ایران اس جگہ پر چلا گیا ہے جہاں دس مئی کی صبح سے قبل پاکستان تھا

ایران پر اسرائیل کے اس بڑے حملے کے بعد ایران اس جگہ پر چلا گیا ہے جہاں دس مئی کی صبح سے قبل پاکستان تھا۔ پاکستان کی فضائی حدود اور سالمیت کو براہ راست چیلنج کیا گیا تھا بعینہ اسرائیل نے ایران میں متعدد فوجی و جوہری تنصیبات پر حملے پر کرکے ایران کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ سوال یہ اہم ہے کہ اب ایران کا جواب کیا ہوگا کیا وہ پاکستان کی طرح بھرپور جواب دے پائے گا اور اپنی سالمیت و ڈیٹیرنس کو برقرار رکھ پائے گا؟ اور اگر یہ جنگ مزید بڑھتی ہے تو اس خطے میں اس کے کیا اثرات مرتب ہونگے کیونکہ پاکستان اور افغانستان براہ راست زمینی طور پر ایران سے جڑے ہوئے ہیں اور دونوں کی ممالک جنگی صورتحال سے باہر نہیں ہیں

Comments

Popular posts from this blog

What Students Do After 12th Class Result from Gujranwala Board? | Full Guide 2025

IRFAN BUTT PTI NA 62 Latest Statement on Iran Israel Conflict - Breaking News

Imran Khan Israel Kay Sath Hai ? Blog by SK