ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خمینی کے گھر پر حملہ

ایران کے سپریم لیڈر اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے ۔

ایران کے سپریم لیڈر اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے اسرائیلی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے
 کہ ہمارا ہدف ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای تھے لیکن حملے سے چند لمحے قبل ہی وہ جگہ بدل چکے تھے۔
صیہونی ذرائع نے بتایا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر اسرائیلی حملے سے کچھ دیر قبل مقام تبدیل کر گئے
جس کی وجہ سے وہ بچ گئے یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر اسرائیل کی جانب سے آیت اللہ خامنہ ای کے تباہ حال گھر کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں ۔😢۔

یااللہ پاک مسلمانوں کی خصوصی مدد فرما اور کفار کے مقابلہ میں فتح نصیب فرما

Comments

Popular posts from this blog

What Students Do After 12th Class Result from Gujranwala Board? | Full Guide 2025

IRFAN BUTT PTI NA 62 Latest Statement on Iran Israel Conflict - Breaking News

Imran Khan Israel Kay Sath Hai ? Blog by SK