آی اے ای کے مطابق نطنز کا ایرانی جوہری پلانٹ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے لیکن پریشان ہیں کہ کوئی تباکاری جاری نہیں ہو رہی اس کے علاوہ جن جوہری تنصیبات پر حملے ہوئے اور انکو تباہ کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں مگر تابکاری کوئی جاری نہیں ہو رہی اور یہ بات آی اے ای خود کہہ رہا ہے.
اسرائیل نے جلد بازی میں حملہ کر کے اپنی قوت کو عیاں کر دیا ہے.
رات کو ایران کے ایک پڑوسی نے جا کر آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں پورا ایرانی ایر ڈیفنس دوبارہ فعال کر دیا ہے جس کے بعد سے اسرائیلی ڈرونز کے علاوہ 2 طیاروں کے گرنے کی بھی کنفرم رپورٹس ہیں.
یہ بھی اطلاعات ہیں کہ کچھ اسرائیلی طیاروں کی سکرینز بھی کالی ہونا شروع ہو گئی ہیں اسی لیے جتنا زوردار وار کل کیا ہے اس کے بعد سے اب تک وہ زور دوبارہ نظر نہیں آ رہا جبکہ ایران نے 5واں مزائل حملہ بھی اسرائیل پر کر دیا ہے اور اطلاعات ہیں کہ ہایپر سونک مزایلز نے اسرائیلی ایٹمی تنصیبات کو ہٹ کیا ہے.
سب کی نظریں ایران کے پڑوس پر ہیں.
مجھے تو لگتا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کچھ پرینک سا ہو گیا ہے. 😉😛
Tags:
Iran Israel Conflict