Now it's time for peace Iran Latest update

جیسا کہ میں نے آپ کو تین گھنٹے پہلے بتایا تھا کہ حالات امن کی طرف جا رہے ہیں جلد ہی آفیشلی جنگ بندی ہو جائے گی۔ 
جنگ بندی کی کیا وجہ بنی اس پر میرا مختصر سا کمنٹ یہی ہے کہ ایران نے جس طرح سے ان چند دنوں میں Isr کی ٹھکائی کی ہے یہ Unprecedented چیز تھی جتنا جنگ نے آگے بڑھنا تھا ایران کا بنیادی ٹارگٹ Isr ہی ہونا تھا اس لئے Isr کے مفاد میں یہی تھا کہ یہ بات یہیں ختم کی جاتی کئی اور وجوہات بھی ہیں لیکن بنیادی وجہ Isr کو مذید تباہی سے بچانا تھا دوسری طرف ایران کیلئے بھی Win Win Situation ہے اس نے مسلم دنیا میں اپنے وقار عزت میں اضافہ کیا ہے ان کا نقصان تو بے حد ہوا ہے لیکن اگر فائنل کمنٹ کیا جائے تو فائدے زیادہ ہوئے ھیں 

- وہ اس طرح کہ Isr کے ناقابل تسخیر ہونے کا سحر توڑا 
- ایرانی موجودہ قیادت بدستور قائم و دائم ہے 
- ایران کا جوہری پروگرام کو کوئی نقصان نہیں ہوا 
- آئندہ ایران مذید تگڑا ہو کر نکلے گا اور اپنی کمزوریوں کو دور کرنے کی کوشش کرے گا جاسوسی کا نظام اور ائیر فورس پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
SK Shahzaib Khalid

Welcome to BlogBySK.com - Where Trends Meet Creativity I’m a passionate Social Media Activist, Graphic Designer, and a curious mind who loves to write on trending topics. At BlogBySK.com, I blend my creativity with real-time trends to bring you content that’s fresh, engaging, and thought-provoking.

Post a Comment

Previous Post Next Post