پی ٹی آئی ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں عمران خان کے کوارڈینیٹر برائے سیاسی امور امجد علی خان نیازی کی زیر صدارت عمران خان کی رہائی کے لیے اہم اجلاس جس میں رہنما پاکستان تحریک انصاف این اے 62 ندیم اختر بٹ،میجر ظفر اقبال گوندل،عنایت اللہ نیازی ایڈووکیٹ اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔
یاد رہے ندیم اختر بٹ ، راہنما پاکستان تحریک انصاف اور امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 62 گجرات عرفان بٹ صاحب کے برادر اکبر ہیں۔
عرفان بٹ صاحب اس وقت یوکے میں عمران خان کی رہائی کے لیے متحرک ہیں۔ اور ورکنگ کر رہے ہیں۔ یہاں پاکستان میں ندیم اختر بٹ المعروف بلا بٹ ورکنگ میں ہیں۔
Tags:
PTI News