Syed Dilshad Hussain Shah Sahib Latest Statement - Breaking News
سجادہ نشین آستانہ عالیہ چشتیہ شکریلہ شریف آل نبی اولادِ علی حضرت مخدوم سید دلشاد حسین شاہ صاحب نے کہا ہے کہ:
حق تو یہ ہے کہ فلسطینی بچوں کے قاتل دہشت گرد اسرائیل کے خلاف یہ موقع غنیمت جان کر پوری امت مسلمہ متحد ہو کر کھڑی ہو جائے .لیکن محمد عربیﷺ کی غلامی کا دعوی کرنے والے سب اپنے اپنے مفادات کے غلام ہیں۔
شاہ صاحب کا مزید کہنا تھا کہ اب اختلافات کا وقت نہیں امت کو ایک ہو جانا چاہیے ۔ جہاں یہود ونصاریٰ فقط اس انتظار میں ہیں کہ کب مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جائے۔
Posted by : Sarai Alamgir First Freelance news blogger Shahzaib Khalid Aka SK blogger