IRFAN BUTT PTI NA 62 LATEST STATEMENT ON BLAST IN KPK

 

باجوڑ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

اس افسوسناک واقعے میں 4 قیمتی جانوں کا ضیاع اور 11 افراد کے زخمی ہونے پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔


خصوصی طور پر اسسٹنٹ کمشنر ناؤگئی، تحصیلدار، ایک وکیل، اور پولیس اہلکاروں کی شہادت پر پوری قوم سوگوار ہے۔

یہ حملہ صرف افراد پر نہیں بلکہ ریاستی اداروں پر حملہ ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔


ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ داروں کو فوری گرفتار کر کے کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔

اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے، زخمیوں کو جلد صحت عطا فرمائے، اور وطن عزیز کو ان دہشت گردوں سے محفوظ رکھے۔

آمین۔


#باوجوڑ_دھماکہ

#شہداء_کو_سلام

#دہشتگردی_نامنظور

Comments

Popular posts from this blog

What Students Do After 12th Class Result from Gujranwala Board? | Full Guide 2025

IRFAN BUTT PTI NA 62 Latest Statement on Iran Israel Conflict - Breaking News

Imran Khan Israel Kay Sath Hai ? Blog by SK