آگیا نا سچ سامنے
بہت پہلے ہی بتا چکی ہوں پوری کی پوری دال کالی ہے
جھوٹ پر جھوٹ
لڑکی کی عمر 25 سال
17 سال بول بول۔کے گمراہ کر دیا
ایک سال سے جانتی تھی ساتھ ویڈیو بھی بناتی تھی
گھر پر بھی آ نا جانا تھا
والد کو اس لیے کچھ نہیں پتا کیونکہ وہ تو زیادہ تر چترال میں رہتے تھے
والدہ سب جانتی تھی جو اس وقت جان بوجھ کے سامنے نہیں آنا چاہتی
اور اندر کی سی سی ٹی وی ویڈیو کس نے ڈیلیٹ کی
اور پھوپھا کا زکر کیوں نہیں کیا گیا جب کے وہ تو ا س وقت گھر میں موجود تھے
اور ثناء یوسف کی والدہ جو گھر میں موجود نہیں تھی
کیش اینڈ کیری کی ویڈیو سامنے آگئی ہے
جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ والدہ وقوعہ کے وقت کہاں تھی
اور ایف آئی آر میں نام درج ھے کہ گھر میں موجود تھی
تین لوگ ہونے کے باوجود قاتل قتل کر کے بھاگ گیا
ارے بھگ گیا تو دیکھو تو سہی ویڈیو میں بھاگ رہا ہے یا چل کہ گیا
اب تو ٹرائل میں پتا چل جائے گا کہ قاتل کون ہے
اور ملزم کو تو بیان ہی نہیں دینے گیا
آخر کیا وجہ ہے جو ملزم میڈیا کو بتانا چاہتا ہے
کہانی کچھ اور ہی ہے
بس کچھ لوگ نہیں سمجھ پا رہے کہ
عمر حیات قاتل نہیں ہے
کیا آپ لوگ نہیں چاہتے کہ قاتل کو سزا ملے
Tags:
TikToker