اگر میں اپنی پروفائل پر کچھ سال تو کیا صرف چھ یا آٹھ ماہ بھی پیچھے جاؤں تو میری پوسٹ پر نو کمنٹ ، نو لائک اور نو انگیجمنٹ ، ریچ کچھ بھی نہیں ہوتی تھی۔
اب آپ سکرین شاٹ میں دیکھیں
ویوز پچھلے ایک ماہ کے۔
تو یہ ملینز کے حساب سے جو مجھے ویوز مل رہے ہیں یہ میرے خیال سے ویک لی چیلنجز کی وجہ سے ہی ہیں۔
میں ان ملنے والے سارے ٹاسک کو پورا کرتی ہوں
اور پوسٹ میں اچھا کانٹینٹ پیش کرنی کہ کوشش کرتی ہوں۔
میم سدرہ نے کہا تھا ثمرہ کوالٹی کانٹینٹ پوسٹ کرنا شروع کریں
باقی سب کچھ خود آئے گا۔
آپ بھی ان چیلنجز پر کام کریں
یقیناً آپ کو فائدہ ہو گا
اور اگر آپ اپنے بزنس پیجز کو مینج کروانا چاہتے ہیں
پیجز کو گرو کروانا چاہتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں
Tags:
Facebook