IrfanButtPTI NA 62 PP 27

عرفان بٹ مشکل وقت میں عوام کے ساتھ، سیلاب متاثرین کے لئے عملی اقدامات

پاکستان تحریک انصاف گجرات این اے 62 کے رہنما عرفان بٹ ہمیشہ عوام کی خدمت کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ سیاست کا اصل مقصد صرف اور صرف عوام کی خدمت ہے، چاہے وہ اپنے حلقے کے لوگ ہوں یا کسی دوسرے علاقے کے۔

جب بھی پاکستانی عوام پر مشکل وقت آیا، عرفان بٹ صاحب نے اپنی ٹیم کو ساتھ لے کر ہر ممکن مدد فراہم کی۔ بونیر اور باجوڑ میں جب سیلاب اور کلاؤڈ برسٹ آیا تو ان کی خصوصی ہدایت پر عالمگیر ٹرسٹ انٹرنیشنل کے ارکان نے بڑھ چڑھ کر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا اور متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن مدد کی۔

اب جبکہ پنجاب میں بھی سیلاب نے تباہی مچائی ہے اور سیالکوٹ کے دور دراز علاقے زمینی رابطے سے کٹ چکے ہیں، ایسے وقت میں بھی عرفان بٹ کے بھائی ندیم بٹ المعروف بلا بٹ اپنی ٹیم کے ساتھ ان علاقوں میں پہنچ چکے ہیں اور متاثرہ عوام میں امدادی سامان تقسیم کر رہے ہیں۔

یہ خدمات اس بات کا ثبوت ہیں کہ عرفان بٹ اور ان کی ٹیم سیاست کو ذاتی مفاد کے لئے نہیں بلکہ انسانیت اور عوام کی بھلائی کے لئے کرتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

What Students Do After 12th Class Result from Gujranwala Board? | Full Guide 2025

IRFAN BUTT PTI NA 62 Latest Statement on Iran Israel Conflict - Breaking News

Imran Khan Israel Kay Sath Hai ? Blog by SK