Is This Machine Available in Pakistan? Anybody Knows Please Tell

مجھے ان دو مشینوں کی ضرورت ہے 

میری اب تک کی معلومات کے مطابق پاکستان میں تین جگہ پر یہ مشین اویلیبل ہیں 
لاہور میں ایل ڈی اے کے پاس ہے لیکن سال میں شاید ایک دفعہ ہی نکلتی ہے باہر 
اسلام اباد میں سی ڈی اے کے پاس تھی لیکن اس کو ایسکیویٹر بنا دیا گیا ہے 

ایک فنکشنل مشین اسلام اباد میں نیوی کے پاس ہے جسے گاہ بگاہے استعمال کیا جاتا ہے 

اگر اس کے علاوہ کسی کے پاس ہے تو ضرور مجھے بتائیں اور اس کو ہم کیسے استعمال کر سکتے ہیں رہنمائی فرمائیں۔

اگر میرے ساتھ کوئی ایسے دوست ہیں جو مشینیں یا پرانی ایکوپمنٹ کو امپورٹ کرتے ہیں تو وہ بھی بتائیں کہ ان مشینوں کو کیسے امپورٹ کیا جا سکتا ہے یا کون سا ایسا طریقہ ہے جیسے جس کے ذریعے ہم اس کو حاصل کر سکتے ہیں 

اگر باہر خاص طور پر یورپ میں ہمارے ساتھ کوئی ایسے دوست ہیں جو اس مشین کو ہمیں حاصل کرنے میں مدد کر سکیں تو ضرور بتائیں 

اس کی مدد سے ہم سالانہ ہزاروں جانیں بچا سکتے ہیں 
میری نظر میں ایک درخت کو بچانا ایک زندگی بچانے کے برابر ہے 

ہر سال ہزاروں درختوں کو خاموشی سے کاٹ دیا جاتا ہے جو روڈ کے کنارے یا گھروں کے باہر یا پارکس میں یک بلڈنگز بنانے میں حائل ہوتے ہیں درخت 

یہ بھی بتائیں کہ پاکستان میں کسی اور محکمے یا ادارے کے پاس اگر یہ مشینیں ایسی سکریپ میں یا ناقابل استعمال حالت میں پڑی ہیں تو ان کو کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے اور قابل استعمال بنایا جا سکتا ہے
SK Shahzaib Khalid

Welcome to BlogBySK.com - Where Trends Meet Creativity I’m a passionate Social Media Activist, Graphic Designer, and a curious mind who loves to write on trending topics. At BlogBySK.com, I blend my creativity with real-time trends to bring you content that’s fresh, engaging, and thought-provoking.

Post a Comment

Previous Post Next Post