PAK ARMY 🪖 WORKING FOR ROAD NETWORK IN AJK
پاک فوج کی جانب سے ضلع استور کی وادی منی مرگ سے آزاد کشمیر کے تاؤبٹ تک 19 کلومیٹر سڑک کی تعمیر تیزی سے جاری
قمری منی مرگ کی طرف سے ابھی تک یہ سڑک 6 کلومیٹر مکمل ہو چکی ہے جبکہ پاک آرمی کی ہیوی مشینری مشکل علاقوں میں دن رات کام کر رہی ہے
آزاد کشمیر کی جانب سے بھی تعمیراتی سرگرمیاں جاری ہیں۔
یہ سڑک دونوں خطوں کا تاریخی و ثقافتی رشتہ بحال کرے گی، اسلام آباد کا فاصلہ کم کرے گی، سیاحت و تجارت کو فروغ دے گی اور روزگار کے مواقع پیدا کرے گی۔
مقامی عوام نے منصوبے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور پاک فوج کا شکریہ بھی ادا کیا ہے ۔
Courtesy ISPR
Comments
Post a Comment